How to remove black magic

Shipping & Returns
For orders above €100
For All Your Questions
اگر آپ جادو ٹونہ سحر و آسیب کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہے عاملین کو دیکھا کر تھک چکے ہیں تو یہ عمل ایک بار ضرور آزمائیں کبھی مایوس نہیں ہونگے انشاء اللہ
اسکے لیےسب سے پہلے بازار سے ایک عدد کوڑی ہانڈی لے کر آئے ڈھکن سمیت اور 250 گرام کالی ماش لینا ہے اس کے بعد کس بھی دن رات کو مریض کو سامنے بٹھائیں۔
سیاہ ماش اڑھائی مٹھی مریض ہانڈی میں ڈالے۔ اور عامل پہلے سے تیار نقش عزیمت ماش پر رکھے ۔ اور اس پر ڈھکنا دے کر بند کر دے
اسکے بعد یہ ہانڈی مریض کے سر سے پیر سات مرتبہ اُتاریں اتارتے وقت ناد علی 3 – 3 بار پڑھ کر اتاریں
اس کے بعد مریض کے ہاتھ سے گوندھا ہوا آٹا لے کر ڈھکنے کو اچھی طرح بند کر کے پھر اس ہانڈی کو لے کر کسی علیحدہ جگہ جہاں پر آدمیوں کی آمد رو رفت نہ ہو ۔
لے جا کر ایک چولہا تین اینٹوں سے بنائے ۔ اور نیچے اڑھائی سیر لکڑی پر تیل چھڑک کر آگ لگا دے۔ تا کہ اس میں جوش آنا شروع ہو جائے ۔
اگر آپ کے لئے ایسا کرنا مشکل ہو تو آپ گھر میں گیس چولہا پر چڑھا دیں 45 منٹ تک جب چولہا میں رہیگا تو اس ہانڈی سے خون یا پیپ نکل سکتا ہے
اس طرح جب منہ سے عرق نکلنا بند ہو جائے تو اس باندی کو وہیں زمین میں گھاڑ دے۔یا گھر میں اگر کر رہے ہیں تو کہیں پر بھی خالی جگہ میں مٹی میں دفن کرنے ہے
اورمریض کو تازہ پانی سے نہلا دے انشاء اللہ مریض کو ترنت آرام آنا شروع ہو جائے گا۔
No account yet?
Create an Account